گھر گھس کر باپ بیٹی کو چھری کے وار کر کے زخمی کردیا

گھر گھس کر باپ بیٹی کو چھری  کے وار کر کے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کی جانب سے گھر میں گھس کر باپ بیٹی کو چھری کے وار کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی شہزاد اسلم نے پولیس کوبتایا کہ ملزم زبردستی انکے گھر میں داخل ہوگیااور گھر پر موجود اسکی ہمشیرہ اور والد کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ چھری کے وار کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگیا۔  پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں