ڈی پی او سرگودھا اسد اعجاز ملہی نے چارج سنبھال لیا

 ڈی پی او سرگودھا اسد اعجاز ملہی  نے چارج سنبھال لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او سرگودھا اسد اعجاز ملہی نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، پولیس لائن آمد پر ان کاپر تپاک استقبال کیا گیا۔۔۔

جبکہ آر پی او شارق کمال صدیقی سے نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او سرگودھا اسد اعجاز ملہی نے ملاقات کی۔ آر پی او نے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں