منی پٹرول پمپ ،7افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چک موسیٰ،کوٹ بھائی خان پرواقع غیر قانونی منی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن کر کے 7افراد کو حراست میں لے لیا۔
چک موسیٰ،کوٹ بھائی خان پرواقع غیر قانونی منی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن کر کے 7افراد کو حراست میں لے لیا۔