صہیب احمد بھرتھ سے پاکستان راہ حق پارٹی کے وفد کی ملاقات

 صہیب احمد بھرتھ سے پاکستان  راہ حق پارٹی کے وفد کی ملاقات

بھیرہ(نامہ نگار ) صوبائی وزیر قانون مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ سے پاکستان راہ حق پارٹی کے۔۔۔

 وفد نے مرکزی جنرل سیکرٹری اطہر اعوان کی قیادت میں ملاقات کی وفد میں نوید سحر فاروق حمید فاروقی چوہدری ضیااﷲ اور خواجہ علی معاویہ شامل تھے دوران ملاقات مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں