تالاب میں زہر،لاکھوں کی مچھلی ہلاک

تالاب میں زہر،لاکھوں کی مچھلی ہلاک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)36جنوبی میں نامعلوم افراد نے اسد کے مچھلی فارم میں داخل ہو کر تالاب میں زہر ڈال دیا جس سے لاکھوں روپے کی مچھلی ہلاک ہو گئی ، ملزم قیمتی سامان بھی لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

36جنوبی میں نامعلوم افراد نے اسد کے مچھلی فارم میں داخل ہو کر تالاب میں زہر ڈال دیا جس سے لاکھوں روپے کی مچھلی ہلاک ہو گئی ، ملزم قیمتی سامان بھی لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں