ہتک عزت قا نو ن پا س ہو نے میں پیپلزپارٹی کا کو ئی حصہ نہیں، تسنیم ا حمد قریشی

ہتک عزت قا نو ن پا س  ہو نے میں پیپلزپارٹی کا کو ئی  حصہ نہیں، تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پا کستا ن پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ ہتک عزت قا نو ن کے پا س ہو نے میں پیپلزپارٹی کا کو ئی حصہ نہیں۔

، پیپلزپارٹی کے ا یم پی ا یز نے اس قا نو ن کے مو قع پر کا روا ئی کا با ئیکاٹ کیا تھا جبکہ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے وا لے گو ر نر سلیم حیدر کی غیر موجودگی میں قائم مقا م گو ر نر نے ا س بل پر دستخط کیے تھے پیپلزپارٹی کے گو ر نر سلیم حیدر واضح کر چکے ہیں کہ قوا نین میں ردو بد ل کی گنجا ئش موجود رہتی ہے وطن وا پسی پر گو ر نر پنجا ب سلیم حید ر ایک با ر پھر قا نو ن کے حوا لہ افہا م و تفہیم کی کو شش کریں گے کیونکہ پیپلزپارٹی آ زا د ی صحافت کی علمبر دا ر ہے اورکسی بھی کا لے قا نو ن کو مسلط نہیں کر نے د ے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں