عیدالاضحی کی نمازکے اوقات

عیدالاضحی کی نمازکے اوقات

سلانوالی میں اوقات و مقام عید الاضحی، مرکزی عید گاہ واٹر سپلائی بلاک نمبر4میں عید کی نماز 7بجکر15منٹ پر،جامع مسجد مدنی چوک 6:30 بجے ،جامع مسجد تقویٰ محلہ نون کالونی5بجکر 40منٹ، جامع مسجد امی عائشہ قبرستان روڈ6بجے ۔۔۔

 جامع مسجد عمر محلہ اسلام نگر روڈ 6بجکر 30منٹ ،جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ ٹی ایچ کیو ہسپپتال 6بجکر 30منٹ،گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1گراؤ نڈ 5بجکر 40منٹ، جامع مسجد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2میں عید کی نماز6بجکر15منٹ، ریلوے روڈ گراؤنڈ6 بجکر 15منٹ ،جامع مسجد اوقاف کمیٹی روڈ 6بجکر 30منٹ،جامع مسجد تاج بلاک نمبر4 میں6بجے ، جامع مسجد غوثیہ محلہ عزیز پارک 6بجکر 30منٹ، جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے روڈ 6بجکر 45منٹ، جامع مسجدنوری مسجد محلہ نشاط آباد6بجکر 15منٹ پر، جامع مسجد محمدیہ اہلدیث ماڈل ٹاؤن 6بجے ، اور مرکزی امام بارگاہ سینما روڈ صبح 7بجکر 30منٹ پر نماز عید ادا کی جائے گی۔ بھلوال اور اس کے گرد نواح میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کا ر کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں سب سے بڑااجتماع مرکزی عید گاہ میں ہو گا جہاں نماز عید ساڑھے 7 بجے ادا کی جائیگی مکی جامع مسجد پل نہر میں نماز عید سات بجے ،جامع مسجد فاطمہ الزہرہ آستانہ غوثیہ میں نماز عید7 بجے ، نورحیات کالونی جامع مسجد کمہاراں والی صابریہ مسجد میں 7 بجے ، جامع مسجد المصطفیٰ قیصر ٹاون میں نمازعید سات بجے ،،جامع مسجد فیکٹری ایریامیں نماز عید سات بجے ،جامع مسجد نور حیات کالونی ، منظور حیات کالونی، ظہور حیات کالونی، شوگر ملز ، علامہ اقبال ٹاون میں نماز عید ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی مرکزی امام بار گاہ سلیمانپور روڑ میں عید کی نمازساڑھے7 بجے ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں