اقدام قتل،زیادتی کے ملزم گرفتار

 اقدام قتل،زیادتی کے ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ عطاء شہید پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا،لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ عطاء شہید پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا،لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں