وقت آگیا ہے ، وقت کے یزیدوں کو شکست سے دوچار کریں‘ طارق خان

وقت آگیا ہے ، وقت کے یزیدوں  کو شکست سے دوچار کریں‘ طارق خان

موچھ(نمائندہ دنیا)طارق خان پریس سیکرٹری جماعت اسلامی موچھ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ میدان میں نکلیں اور وقت کے۔۔۔

 یزیدوں کو شکست سے دوچار کریں‘جماعت اسلامی حضرت امام حسین ؓکے مشن اور مقصد کو پورا کر کے دم لے گی امت مسلمہ حسینیت کے پیغام کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں