ڈاکوئوں نے شہری سے فونز چھین لئے ،مقدمہ درج

ڈاکوئوں نے شہری سے فونز  چھین لئے ،مقدمہ درج

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) جھاوریاں کے رہائشی فیصل سے کالرہ کے قریب دو نامعلوم ڈاکووں نے جان سے مارنے کی دھمکی دے کر۔۔۔

 ایک قیمتی موبائل فون 35ہزار روپے اور ایک فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ‘ پولیس تھانہ جھاوریاں نے فیصل کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں