عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی 73ویں سالگرہ
دائودخیل‘میانوالی(نما ئندہ دنیا‘نامہ نگار )صدار تی ایوارڈ یافتہ پر ا ئیڈ آف پرفارمنس عالمی شہرت کے حامل گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے 73ویں سالگرہ منائی۔۔۔
عطاء اللہ عیسیٰ ٰخیلوی19اگست 1951 کوضلع میانوالی کے گاؤں عیسیٰ خیل میں پیدا ہوئے تھے ،انہوں نے سالگرہ لندن میں منا ئی ،ایم پی اے امین اللہ خان سمیت دیگر دوست واحباب نے اُن کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کی لمبی زندگی اور اچھی صحت کیلئے دُعا کی ہے ۔