حکمران ایسا قرض نہ لیں جس سے پاکستانی سالمیت پر حرف آئے ، خواجہ ادیب ناصر

 حکمران ایسا قرض نہ لیں  جس سے پاکستانی سالمیت پر  حرف آئے ، خواجہ ادیب ناصر

بھلوال(نمائندہ دنیا)مرکزی انجمن تاجران بھلوال کے سرپرست اعلی خواجہ ادیب ناصر نے کہا ہے کہ حکمران ایسا کوئی قرض نہ لیں۔

 جس سے پاکستانی سالمیت پر حرف آئے اگر دیانتدار قیادت ملک میں ہوتو پاکستان کے عوام آئی ایم ایف سمیت دیگر مالیاتی اداروں کے قرض اتارنے میں ایک منٹ نہ لگائیں،انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان سے مخلص ہیں اگر سیاستدان بھی اس ملک سے مخلص ہوجائیں تو پاکستان کسی بھی مالیاتی ادارے سے قرض نہ لے آج پاکستان میں پروٹوکول سسٹم نے پاکستان کے عوام کو قرضوں کی دلدل تلے دھکیل دیا ہے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں