تا جر دشمن فیصلے نا قابل قبو ل ہیں، نعیم اسلم کپور ودیگر

 تا جر دشمن فیصلے نا قابل قبو ل  ہیں، نعیم اسلم کپور ودیگر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جنرل سیکرٹر ی مر کز ی ا نجمن تاجرا ن شہروضلع شیخ نعیم اسلم کپور سیکرٹر ی انفار میشن محمدنعیم ۔

سروربسرا ء ڈپٹی جنرل سیکرٹر ی خا ن شہبازخا ن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی تا جر بر ا در ی ہمیشہ ہی ٹیکسوں کی ادائیگی میں ہراو ل دستے کا کر دا ر ادا کر تی آ ئی ہے لیکن تا جر دشمن فیصلے نا قابل قبو ل ہیں، ضلع سرگودہا میں کا میا ب ہڑتا ل پر تا جر بر ا در ی کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ سرگودہا شہر و ضلع کی تا جر بر ادری نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے متحد ہو کر ثا بت کر د یا کہ تا جر بر ا در ی کسی بھی غیر حقیقی اور غیر سنجید ہ فیصلے کو قبو ل نہیں کر ے گی یو ٹیلٹی بلز میں ہر صور ت کمی کر نا ہو گا ا س کے ساتھ ساتھ تا جر وں کی مشاور ت کے بغیر مسلط کی جا نے وا لی ٹیکس سکیم کو بھی قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں