راہزنی کے مقدمات میں مطلوب 3رکنی گینگ گرفتارکر لیا گیا

راہزنی کے مقدمات میں مطلوب 3رکنی گینگ گرفتارکر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھال چکیاں پولیس کی کاروائی کے دوران راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تین رکنی گینگ گرفتار۔

، 4 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمدکر لیا،گرفتار گینگ میں بلال ،نعمان اور ذیشان شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے 4 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیاگرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں