بار ش میں درخت گرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل

بار ش میں درخت گرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دو مختلف مقامات پر بار ش کے باعث درخت گرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی۔

، بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز تیز بارش اور ہواکے باعث پل 47کے قریب اور فیصل آباد پر نجی ہسپتال کے سامنے درخت سڑکوں پر آن گرے جس کے باعث دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہو گئی ، اطلاع ملنے پر ریسکیو اور انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور درختوں کو ہٹا کر ٹریفک کی آمدورفت بحال کی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں