حکومت گیس پائپ لا ئن پر ایرانی تحفظات دور کرے ‘حافظ ریحان

حکومت گیس پائپ لا ئن پر ایرانی  تحفظات دور کرے ‘حافظ ریحان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سٹی صدر پی پی پی یوتھ ونگ حافظ ریحان انصاری نے گیس پائپ لا ئن پر ا یر ا ن کے عالمی ثالثی عدا لت میں جا نے پر اظہار۔

 تشویش کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت فور ی طور پر ا یر ا نی قیا د ت کے تحفظات دور کر ے اور و ز ارت خا ر جہ پاک ا یر ا ن گیس پائپ لا ئن کے حوا لہ سے ا مریکی حکام سے با ت کر ے گیس پائپ لا ئن کی تکمیل سے پا کستا ن توا نا ئی بحرا ن سے نکل سکتا ہے صد ر آ صف علی زرد اری نے اپنے سا بق دور میں ا س پروجیکٹ کی بنیا د ر کھی صد ر مملکت وزارت خا رجہ توانا ئی کے حکا م سے ا س سلسلہ میں فور ی ر پور ٹ طلب کریں کیونکہ گیس پائپ لائن منصو بے کی تکمیل پا کستان کے مفاد میں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں