بل ریلیف پیکیج پر واپڈا کی طرف سے عوام کیلئے وضاحت

بل ریلیف پیکیج پر واپڈا کی  طرف سے عوام کیلئے وضاحت

میانوالی (نامہ نگار)پنجاب گورنمنٹ بل ریلیف پیکیج پر واپڈا کی طرف سے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنیز بجلی ریکوری سے متعلقہ حضرات کو آگاہ کیا جاتا ہے۔۔

 کہ نئے ریلیف بلوں کے سلسلہ میں رقم اور وقت کے ضیاع سے بچیں دفاتر میں رش و بھگدڑ نہ مچائیں دفاتر میں جانے سے پہلے یہ باتیں نوٹ کر لیں کہ199یا 200 یونٹ پہ ریلیف نہیں ہے مکمل 201یونٹ ہوں201سے 499یونٹ پر 14روپے فی یونٹ ہی ریلیف ملے گا 501 یونٹ سے اوپر بھی ریلیف نہیں ملے گا کمرشل بلوں پہ بھی ریلیف نہیں ہو گا صرف A 1کمرشل پہ ریلیف ہو گا اور ڈیٹیکشن بلوں پہ بھی ریلیف نہیں ہو گا ذرعی بل والے بھی حقدار نہیں ہیں جبکہ بقایا جات والے بل 2 مہینے تین مہینے والے بل کے صارف بھی ریلیف کے مستحق نہیں ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں