اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل ڈاکٹر ہارون احمد کی کھلی کچہری ، عوامی مسائل سنے

 اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل ڈاکٹر ہارون  احمد کی کھلی کچہری ، عوامی مسائل سنے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت عوامی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کرنے کیلئے ۔۔

اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل ڈاکٹر ہارون احمد شیراز نے تحصیل آفس میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں تھل کے مختلف مواضعات سے آنیوالے سائلوں کی شکایات سنی گئیں اور ان کے ازالہ کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے گئے ، کھلی کچہری میں تحصیلدار نورپورتھل نائب تحصیلدار سمیت محکمہ مال کا دیگر ملازمین اور معززین علاقہ اور سائلین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں