سرکاری چیک کو دھوکہ دہی سے وصول کرنیوالے محمد سلیم سلیمی کی مذمت

 سرکاری چیک کو دھوکہ دہی سے وصول  کرنیوالے محمد سلیم سلیمی کی مذمت

بھیرہ(نامہ نگار ) آئی جی پنجاب کو حصول انصاف کیلئے دی گئی درخواست پر دوران انکوائری سرکاری چیک کو دھوکہ دہی سے وصول کرنے والے ۔۔

محمد سلیم سلیمی اور اس کے حواریوں کی پولیس کی موجودگی میں درخواست گزار عطاالرحمن اقبال سے نامناسب رویہ اور سوشل میڈیا پر دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے اجلاس میں آئی جی پولیس پنجاب ار پی او سرگودہا اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا سے مطالبہ کیا گیا کہ معاملہ کی اعلی سطحی تحقیقات کرائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں