کالاباغ میں حفیظ پلازہ میں واقع دکان میں سانپ گھس گیا

کالاباغ میں حفیظ پلازہ میں  واقع دکان میں سانپ گھس گیا

میانوالی (نامہ نگار)کالاباغ میں حفیظ پلازہ میں واقع دکان میں سانپ گھس گیا۔ گاہکوں دکانداروں میں تھرتھلی مچ گئی ۔۔

جس پر دکان مالک نے مدد کیلئے ریسکیو 1122کو کال کر کے ان کی ٹیم کو طلب کیا ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سانپ کو دکان سے تلاش کیا اور پکڑا کر جار میں بند کر دیا۔مالک دکان اور شہریوں نے ریسکیو ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا جو بروقت انکی مدد کو پہنچی اور اور سانپ کے ڈسنے سے وہ بچ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں