کھدائی کرنے سے دیوار گر گئی

کھدائی کرنے سے دیوار گر گئی

حیدرآباد تھل( نمائندہ دنیا )دیوار کے ساتھ کھدائی کرنے سے دیوار گر گئی جس سے 35سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا ،حیدرآباد تھل لڈا روڈ دیوار کے کھدائی کر رہے تھے ۔۔

کہ اچانک دیوار گر گئی‘35سالہ نوجوان محمد آصف دیوار کے نیچے دب گیا اسکو نکال کر ہسپتال لایا تو وہ جان بر نہ ہو سکا لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں