چھٹی کلاس کاطالب علم اغوا، مقدمہ درج

 چھٹی کلاس کاطالب علم  اغوا، مقدمہ درج

قائد آباد (نمائندہ دنیا ) چھٹی کلاس کاطالب علم اغواء , مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایل بلاک کے رہائشی محمد شہزاد کا12سالہ بیٹا محمد فرحان بازار سے یوایس بی بھروانے گیا ۔۔

اور واپس نہ لوٹا قائد اباد پولیس نے نامعلوم ملز موں کیخلاف بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں