خاتون کو سابقہ ر نجش پر تشدد کانشانہ بناتے بدحال کردیا

خاتون کو سابقہ ر نجش پر تشدد  کانشانہ بناتے بدحال کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سابقہ ر نجش کی بناء پر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے بدحال کردیاگیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 296رب میں رقیہ بی بی نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں