سیر تفریح کیلئے آنے والے 2شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری

سیر تفریح کیلئے آنے والے  2شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں سیر تفریح کیلئے آنے والے دو شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں قائم پہاڑی گراوّنڈ میں سیر وتفریح کیلئے آنے والے صائم اور آصف نامی دو شہریوں کی موٹرسائیکلیں نامعلوم ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں