امریکی خاتون سمیت 2افراد نے اسلام قبول کر لیا

امریکی خاتون سمیت 2افراد  نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ میں قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک جوڑے نے اسلام قبول کر لیا۔۔۔

 قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے امریکہ کی رہائشی جینی شاؤ جنگ کو ویڈیو لنک کے ذریعے جبکہ انجم ٹاؤن کے رہائشی ارسلان مسیح کومرکز اہل سنت میں کلمہ طیبہ پڑھا کر گواہان کی موجودگی میں دائرہ اسلام میں داخل کیا، اور خاتون کا اسلامی نام زینب احمد جبکہ نوجوان کا محمد ارسلان رکھا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں