26ویں ترمیم کے بعد ہر فیصلہ آئین کے مطابق ہو گا،مہر محمد یار لک

26ویں ترمیم کے بعد ہر فیصلہ  آئین کے مطابق ہو گا،مہر محمد یار لک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی پی پی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مہر محمد یار لک نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کے بعد ا ب 27 ویں ترمیم بھی پا ر لیمنٹ سے منظور ہو گی۔۔۔

 26ویں ترمیم کی دو تہا ئی ا کثر یت سے منظور ی سے یہ با ت سامنے آ ئی ہے کہ پا ر لیمنٹ ہی سپریم ا دا ر ہ ہے پا ر لیمنٹ کے اس تاریخ ساز فیصلہ سے 16سا ل قبل پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیا د ت کے د ر میا ن طے پا نے وا لے عظیم معاہدہ میثاق جمہور یت کو تقو یت ملی ا ب ہر فیصلہ آئین کی رو کے مطا بق ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں