ڈور ٹو ڈور مہم چلا کر رکنیت سازی کر رہے ہیں ، رائے منیر کھرل

ڈور ٹو ڈور مہم چلا کر رکنیت سازی  کر رہے ہیں ، رائے منیر کھرل

سرگودھا(نمائندہ دنیا ) مرکزی مسلم لیگ ضلع کے جنرل سیکرٹری رائے منیر کھرل نے کہا ہے کہ ہم ڈور ٹو ڈور مہم چلا کر رکنیت سازی کر رہے ہیں۔۔۔

 اور ہماری مکمل جدوجہد کا مقصد صرف اور صرف یہی ہے کہ ہم پاکستان میں لا الہ الا اﷲ کا نظام قائم کریں، ہم پاکستان میں روشنی لا کر رہیں گے ، ہمارا مقصد مایوسیوں کے اندھیروں سے روشنی تک کا سفر ہے ، اس مقصد کے لیے ہم تن من دھن کی بازی لگا دیں گے ، عوام کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے اور ہم اسی راستے پر گامزن رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں