بجلی کی فراہمی بند رہے گی
قائد آباد (نمائندہ دنیا)ایکسیئن آفس فیسکو نے عوامی آگاہی کیلئے بتایا کہ بوجہ مرمتی کام سکیسر اور فتح پور فیڈرز سے بجلی کی فراہمی 4،5،7،8دسمبر کو صبح نو بجے سے لیکر دن دو بجے تک بجلی بند رہے گی۔
ایکسیئن آفس فیسکو نے عوامی آگاہی کیلئے بتایا کہ بوجہ مرمتی کام سکیسر اور فتح پور فیڈرز سے بجلی کی فراہمی 4،5،7،8دسمبر کو صبح نو بجے سے لیکر دن دو بجے تک بجلی بند رہے گی۔