تحصیل بھیرہ میں ریونیو خدمت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
بھیرہ(نامہ نگار )ریونیو سے متعلقہ مسائل کو ایک چھت تلے حل کرنے زمینداروں اور کاشتکاروں کو سفری مشکلات سے بچانے کیلئے تحصیل بھیرہ میں ریونیو خدمت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں اسسٹنٹ کمشنر عشنہ طاہر کی زیر نگرانی ریونیو سٹاف نے عوام کو ایک چھت تلے اندراج انتقالات ریکارڈ درستگی ڈومیسائل فرد کا اجراء اور دیگر ریونیو سے متعلقہ سہولیات فراہم کیں۔