وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک سالہ دوراقتدارتعمیروترقی کے لحاظ سے مثالی:علی جٹ
بھلوال(نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما علی جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ایک سالہ دوراقتدارتعمیروترقی کے۔
لحاظ سے مثالی رہامسلم لیگ(ن) عوامی خدمت کی سیاست کررہی ہے جس کے آگے مخالفین کی سیاست دم توڑ چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ملک کو ترقی یافتہ اورخوشحال بناناہے ۔