قائد آباد پولیس کی منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم،2گرفتار

قائد آباد پولیس کی منشیات اور  ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم،2گرفتار

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )قائد آباد پولیس کی منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران دو افراد کو گرفتار کر کے۔۔۔

ان کے قبضہ سے 1260گرام چرس ، ایک بندوق بارہ بور اور12کارتوس برآمد کر لئے گئے ، دونوں ملزمان کیخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ اور آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے انہیں حولات میں بند کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں