2منشیات فروشوں سے چرس ،4سے آئس برآمد کر لی گئی

2منشیات فروشوں سے چرس  ،4سے آئس برآمد کر لی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ عطاء شہید پولیس نے منشیات فروش ندیم سے چرس 1 کلو 460 گرام۔۔۔

تھانہ صدر پولیس نے محمد طارق سے 510گرام چرس،تھانہ اربن ایریا پولیس نے امجد ،علی حسن، محمد مختار، شہروز سے 200گرام سے زائد آئس برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں