پا کستا ن کی ا من کی خواہش کو ہر گز کمزور ی نہ سمجھا جا ئے ، شازیہ بانو

 پا کستا ن کی ا من کی خواہش کو ہر گز  کمزور ی نہ سمجھا جا ئے ، شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے قومی سلامتی کمیٹی کے حا لیہ اجلا س میں جا ر ی کر د ہ اعلانیہ کا خیر مقد م کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔

 پا کستان ایک پر امن ملک ہے اور ہمیشہ خطے میں امن وا ستحکا م کا حامی ر ہا ہے پا کستا ن کی ا من کی خواہش کو ہر گز کمزور ی نہ سمجھا جا ئے پور ی قو م اپنی پاک فو ج کے ساتھ سیسہ پلا ئی دیوار کی طرح کھڑی ہے پا کستا ن کے مسلح افوا ج ہما ر ی سر حدوں کی محافظ اور قو م کے فخر کا با عث ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں