غربت کے خاتمہ کیلئے انسا نی وسائل میں سرمایہ کا ر ی کی ضرورت ہے مرزافضل ا لر حمن ودیگر

غربت کے خاتمہ کیلئے انسا نی وسائل  میں سرمایہ کا ر ی کی ضرورت ہے  مرزافضل ا لر حمن ودیگر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن چیئرمین ا نجمن تا جر ا ن سرگودہا کینٹ میاں حسان سعید صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخر م وڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 عالمی بینک کی حالیہ ر پور ٹ کے مطا بق پاکستا ن میں غر بت کا شکا ر آ باد ی 40فیصد سے بڑھ کر ساڑھے 44فیصد ہو گئی ہے 10کروڑ 80لا کھ پاکستانی غربت کا شکا ر معاشی عد م استحکا م مہنگا ئی سیلا ب و د یگر بحرا نو ں سے بھی شرح بڑھ گئی ہے غربت کے خاتمہ کیلئے انسا نی وسائل میں سرمایہ کا ر ی تعلیم صحت اور رو ز گا ر کے مو اقع بڑھا نے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں