عوام کو بجٹ میں ریلیف نہیں دیا گیا ،حکمران الیکشن میں خمیازہ بھگتیں گے ، ملک اشرف برہان

عوام کو بجٹ میں ریلیف نہیں  دیا گیا ،حکمران الیکشن میں خمیازہ  بھگتیں گے ، ملک اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)عوام کو بجٹ میں ریلیف نہیں دیا گیا یہ اتحادی حکومت کیلئے مزید خطرناک ہے اور آئندہ انتخابات میں اس کا خمیازہ اتحادیوں کو بھگتنا پڑیگا۔۔۔

جس طرح حالیہ انتخابات میں بمشکل پیپلز پارٹی اور ن لیگ کامیاب ہوئی ہے ،سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا کہ عوام کا اصل مسئلہ بجلی’ گیس کے بلوں کیساتھ ساتھ مہنگائی اور بے روزگاری ہے جبکہ سہولتوں کی عدم فراہمی بھی عوام کیلئے مسائل پیدا کررہی ہے ان حالات میں حکومت کہ ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے اگر ایسا نہ کیا گیا تو اس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑیگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں