شہری کی 5لاکھ روپے کی گائے چوری کر لی گئی
بھیرہ(نامہ نگار )امعلوم چور بیرون دروازہ گنج منڈی کے قریب واقع ایک پرائیویٹ سکول کے پاس بندھی۔۔۔
گائے چرا کر لے گئے ۔ محلہ ساہنیانوالا بھیرہ کے رہائشی محمد جاوید گادی کے مطابق مسروقہ گائے کی مالیت تقریباً پانچ لاکھ روپے ہے ، ان کی درخواست پر تھانہ بھیرہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔