کو ئی بھی پیپلزپارٹی کے خلا ف سازش کر نے کا خیا ل د ل سے نکا ل د ے :تسنیم ا حمد قریشی

کو ئی بھی پیپلزپارٹی کے خلا ف  سازش کر نے کا خیا ل د ل سے  نکا ل د ے :تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کو ئی بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے خلا ف سازش کر نے کا خیا ل د ل سے نکا ل د ے حکو مت کے پا س جو ا کثر یت ہے۔۔۔

 و ہ نذ را نوں کا شاخسا نہ ہے پاکستان پیپلزپارٹی قومی اور جمہور ی مفاد میں اپنا کلیدی کر دا ر ادا کر ر ہی ہے ما ضی میں بھی پیپلزپارٹی نے طوفا نو ں کے منہ مو ڑے آئندہ بھی کسی قسم کی سازش کو خا ک میں ملا د یا جا ئے گا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں مختلف وفودسے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ صدر آ صف علی زردا ر ی مفا ہمت کی سیاست کے بے تا ج با د شا ہ ہیں جبکہ چیئرمین بلاول بھٹوزردا ر ی آ ج کے د ور کے مقبو ل ترین عالمی لیڈر ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں