گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تخریب کاری کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آج اتوار کے روز سرگودھا سمیت ریجن بھر میں گرجا گھروں پر سکیورٹی کے ہائی الرٹ انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ۔
تخریب کاری کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آج اتوار کے روز سرگودھا سمیت ریجن بھر میں گرجا گھروں پر سکیورٹی کے ہائی الرٹ انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ۔