ٹھیکیداروں کی شکایات کا ازالہ صفائی میں ناکامی پر کارروائی کا حکم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹھیکیداروں کے خلاف بڑھتی ہوئی شکایات پر۔۔۔
ڈویژنل اور ضلعی افسران کی سرزنش کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ صفائی کے نظام کی سخت مانیٹرنگ کرنے شکایات کا ازالہ نہ کرنے پر ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی اور بھاری جرمانے کئے جائیں اور ٹھیکیدار کو پیش آنے والی مشکلات کا ازالہ کیاجائے ۔