ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ہڈیوں کے بڑے آپریشنز کی سہولت کا آغاز

ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ہڈیوں  کے بڑے آپریشنز کی سہولت کا آغاز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ہڈیوں کے بڑے آپریشنز کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا۔۔۔

 شہریوں کو علاج کے لئے لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں کا سفر کرنے سے نجات مل گئیں، شہری طویل عرصے سے مشکل کا سامنا کر رہے تھے ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سہیل طارق نے اس مسئلے کے مستقل حل کے لئے بھرپور کوششیں کیں، ان کی انتھک محنت اور انتظامی صلاحیتوں کی بدولت اب ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال میں جدید سی۔آر۔ایم مشین نصب کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں