شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ شہریوں کو شدید مشکلات

شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ  شہریوں کو شدید مشکلات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر اور گردونواح میں مجموعی طور پر موسم گرم اور مرطوب رہا، تاہم کبھی سورج اور کبھی بادلوں کی آنکھ مچولی بھی جاری رہی۔۔۔

 اس کے باوجود حبس کی وجہ سے شہریوں کا برا حال تھا ،اور بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث انہیں مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں