گھر کے باہر پارک موٹر سائیکل آگ لگنے سے تباہ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گھر کے باہر کھڑا موٹرسائیکل پر اسرار طور پر آگ لگنے سے تباہ ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ فروکہ میں شاہد نامی شخص گھرکے باہر۔۔۔
موٹر سائیکل کھڑا کر کے اندر گیا اسی اثناء میں موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جسے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا، موٹرسائیکل مالک کی اطلاع پر پولیس نے نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔