اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بتایا جاتا ہے کہ دولت پور میں اعظم نے مسماۃ(ن) کو ڈرا دھمکا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور سنگین نتائج کی دیتے ہوئے فرار ہو گیا ،متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بتایا جاتا ہے کہ دولت پور میں اعظم نے مسماۃ(ن) کو ڈرا دھمکا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور سنگین نتائج کی دیتے ہوئے فرار ہو گیا ،متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔