تلاوتِ قرآن پاک کے مقابلوں میں طالبعلم کی تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن
شاہ پور (نمائندہ دنیا)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بوائز شاہ پور صدر کے فرسٹ ایئر کے طالب علم محمد کاشف نے تلاوتِ قرآن پاک کے مقابلوں میں تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔۔
، جبکہ محمد احتشام حسن (کلاس فرسٹ ایئر) نے نعت رسول مقبول ﷺ کے مقابلے میں تحصیل سطح پر اول پوزیشن حاصل کی۔دونوں طلباء اب ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں شرکت کریں گے ۔