تحریک انصاف کے قا ئد ین انتقا می بنیادوں پر بنا ئے گئے مقد ما ت گھبرا نے وا لے نہیں ، شفقت عباس

تحریک انصاف کے قا ئد ین انتقا می  بنیادوں پر بنا ئے گئے مقد ما ت گھبرا  نے وا لے نہیں ، شفقت عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے شفقت عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قا ئدین کو سزا ئیں سنا نے کا سلسلہ جاری ہے لیکن پا کستا ن تحریک انصاف کے قا ئد ین انتقا می بنیادوں پر بنا ئے گئے۔۔۔

 مقد ما ت گھبرا نے وا لے نہیں ہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی ا ن کے عز یز و اقار ب پا رٹی قا ئدین اور کار کنا ن سب لو گ آ ج ملک قوم اور جمہور یت کے لیے جدوجہد کی پا د ا ش میں پاپند سلاسل ہیں لیکن ظلم کی یہ سیا ہ ر ات بہت جلد ختم ہو نے وا لی ہے مستقبل پاکستا ن تحریک انصاف کا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...