تھانہ مکڑوال پولیس کی کارروائی غیر قانونی اسلحہ برآمد
میانوالی (نامہ نگار) ڈی پی او میانوالی کی ہدایت پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران تھانہ مکڑوال نے شیراز احمد سے ایک کلاشنکوف برآمد کر لی۔ملزم کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا جس پر اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
ڈی پی او میانوالی کی ہدایت پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران تھانہ مکڑوال نے شیراز احمد سے ایک کلاشنکوف برآمد کر لی۔ملزم کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا جس پر اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔