پرسوں کرسمس کیک کاٹا جائیگا

پرسوں کرسمس کیک کاٹا جائیگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے مسیح ملازمین کی کرسمس کی خوشی میں منگل کے روز کرسمس کیک کاٹا جائیگا مہمان خصوصی کمشنر سرگودھاجہانزیب اعوان ہونگے ،مسیح ملازمین میں تحائف بھی تقسیم کئے جائینگے۔

میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے مسیح ملازمین کی کرسمس کی خوشی میں منگل کے روز کرسمس کیک کاٹا جائیگا مہمان خصوصی کمشنر سرگودھاجہانزیب اعوان ہونگے ،مسیح ملازمین میں تحائف بھی تقسیم کئے جائینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں