غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2 ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ سلانوالی پولیس (چوکی شاہین آباد) کی کارروائی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنیوالے 2ملزم کو گرفتار کر لئے ملزم اسرار سے بندوق پمپ ایکشن اور ملزم فیصل سے پسٹل 30 بور برآمدکرلیا۔
تھانہ سلانوالی پولیس (چوکی شاہین آباد) کی کارروائی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنیوالے 2ملزم کو گرفتار کر لئے ملزم اسرار سے بندوق پمپ ایکشن اور ملزم فیصل سے پسٹل 30 بور برآمدکرلیا۔