جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو پولیس کو گمراہی کا شکار بنانیکی کوشش کر رہا تھا۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو پولیس کو گمراہی کا شکار بنانیکی کوشش کر رہا تھا۔