ملک احمد ردھانی نے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر لیا

ملک احمد ردھانی نے پبلک سروس  کمیشن کا امتحان پاس کر لیا

میانوالی (نامہ نگار) ملک رفیق ردھانی آف کندیاں کے صاحبزادے ملک احمد ردھانی نے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر لیا اور ۔۔۔

وہ میونسپل کمیٹی کندیاں میں بطور اکاوئنٹنٹ بھرتی ہو گئے انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقعہ پر ملک احمد ردھانی کو یہاں جوائننگ پر ملک بلال برہان اور محمد اقبال پٹواری و دیگر نے انہیں دلی مبارکباد دی اور آفس میں ویلکم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں